• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلچر ڈے پر سیلاب متاثرین کو بھی یاد رکھا جائے، فاروق ستار

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے سندھی بہن بھائیوں کو سندھ کلچرل ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلچرل ڈے کے موقع پر اپنی خوشیوں میں سندھ کے سیلاب متاثرین کو بھی یاد رکھیں،پاکستان مختلف زبانوں اور ثقافتوں کا ایسا گلدستہ ہے جس کے رنگ و بو سے ہم دنیا کو متاثر کرسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید