• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) بابر اعظم نے کہا کہ پنڈی کی پچ کی تیاری میں میری رائے شامل تھی۔ لیکن جو پچ بنانا چاہتے تھے ٹھنڈے موسم کی وجہ سے ویسی نہ بن سکی ۔ پنڈی میں الیون بالکل درست کھلائی گئی تھی مجھے کسی کھلاڑی کو کھلانے پر کوئی پشیمانی نہیں ہے۔ البتہ شکست پر مایوسی ہوئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید