• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش ٹیم 22 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) انگلش ٹیم نے پاکستان میں 22سال بعد ٹیسٹ میچ جیتا۔ سال 2000 میں ناصر حسین کی کپتانی میں انگلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو کراچی میںہرایا تھا۔ پاکستان ٹیم نے بابر اعظم کی قیادت میں گذشتہ چار ٹیسٹ ہوم گراؤنڈ پر کھیلے ہیں دو میں شکست ہوئی دو ٹیسٹ ڈرا ہوئے۔