• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،عوام گرانفروشوں کے رحم و کرم پر،مارکیٹ سروے کے مطابق جمعہ کے روز سبزیوں میں کد و کلو120روپے کلو ،شملہ مر چ 200 ، ٹما ٹر 180،پھول گوبی 120 بند گھوبی 100،کھیرا 100روپے،لال آلو 80روپے فی کلو،سفید فی کلو 60 روپے،کریلے 140 روپے کلو،بھنڈی 240،مٹر250،بینگن120 روپےفی کلو تک فر و خت ہوئےجبکہ پالک بنڈل60روپے تک فر و خت کی گئی اسی طرح 5 کلو پیاز 850روپے فروخت کئے گئے اور ایک پاؤ لیموں 100،سبز مرچ80ادرک 120لہسن 100روپے تک فروخت ہوا ۔
کوئٹہ سے مزید