• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لسبیلہ یونیورسٹی میں تحریری ٹیسٹ 22 جون کوہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگر یکلچر،واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیہ کے مطابق امید واروں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے کنٹریکٹ بنیادوں پر تقرری کے لیے مختلف شعبہ جات میں لیکچررز کی آسامیوں کا تحریری ٹیسٹ 22 جون 2026 کو صبح 10 بجے لسبیلہ یونیورسٹی کے مین کیمپس اوتھل ، یونیورسٹی کالج اف ڈیرہ مراد جمالی اور لاء کالج کوئٹہ میں منعقد کیا جائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید