کوئٹہ( پ ر) وحدت گارڈین آرگنائزیشن کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہمحرم الحرام کے مقدس مہینے میں عزاداروں، جلوسوں اور مجالس میں شرکت کرنے والے شہریوں کی سہولت اور سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے شہر اور گردونواح کے تمام علاقوں میں خراب اور بند اسٹریٹ لائٹس کو فوری طور پر بحال کیا جائے اسٹریٹ لائٹس کی بحالی سے شہریوں کو آمدورفت میں آسانی حاصل ہوگیامن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔