• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان اور ڈیرہ کی جیلوں کے قیدیوں کی تعلیمی معافی کے سلسلہ میں اجلاس اسیران کو تعلیمی معافی دی گئی

ملتان (سٹافرپورٹر)ملتان اور ڈیرہ غازی خان ریجن کی جیلوں میں قیدیوں کی تعلیمی معافی کے سلسلہ میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان و ڈیرہ غازی خان ریجن کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں ملتان ریجن اور ڈیرہ غازی خان ریجن کی مختلف جیلوں سے موصول 13 اسیران کے تعلیمی معافی کے کیسز کا جائزہ لیا گیا اور ان میں سے 8 اسیران کو تعلیمی معافی دی گئی جس سے ان اسیران کی سزاؤں میں واضح کمی ہو گی 5 اسیران کے کیسز پر اعتراضات لگائے گئے ۔
ملتان سے مزید