• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم نے بھاری قیمت کسی این آر او کی وجہ سے نہیں سابق نااہل اور نالائق حکومت کی وجہ سے چکائی ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (ایجنسیاں) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے عمران خان کی ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم نے بھاری قیمت کسی این آر او کی وجہ سے نہیں سابق نااہل اور نالائق حکومت کی وجہ سے چکائی ہے۔ شیری رحمن نے کہاکہ آپ نے چار سال میں تاریخی قرضے لئے۔
ملک بھر سے سے مزید