• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 دکانوں میں آگ لگ گئی، قیمتی سامان جل کر راکھ

ملتان (سٹاف رپورٹر) دو دکانوں میں آگ لگنے کے باعث قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ شیر شاہ دربار کے قریب آئل ایجنسی میں آگ لگ گئی جو متصل درزی کی دکان میں بھی پھیل گئی ریسکیو ٹیم نے ایک گھنٹہ پریشن کے بعد آگ پر قابو پایا۔
ملتان سے مزید