• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت اطلاعات و نشریات میں بیگم نجمہ حمید کیلئے تعزیتی اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی خالہ سینئر پارلیمنٹرین بیگم نجمہ حمید کے ایصال ثواب کے لئے بدھ کو وزارت اطلاعات و نشریات میں تعزیتی اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ حکام اور افسران نے شرکت کی۔
ملک بھر سے سے مزید