• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی جے یوآئی میں شامل

کوئٹہ(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی جمعیت علمائے اسلام (ف)میں شامل ہوگئے۔سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دعا ہے اسلم رئیسانی کی شمولیت سے پارٹی کو تقویت ملے، بلوچستان میں عوام کے حقوق کیلئے متحد ہیں۔کوئٹہ میں تقریب کے دوران سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے جے یو آئی(ف)میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔
ملک بھر سے سے مزید