• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد آصف کوسینئر ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاؤنٹس کا اضافی چارج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی میں تعینات ڈائریکٹر کمپیوٹر،فنانس اینڈ اکاونٹس محمد آصف کو سینئر ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاونٹس کا اضافی چارج دے دیا گیاجبکہ محمد سہیل سے سینئر ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاونٹس کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید