• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

36 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز FPSC کے امتحان میں کامیاب، ASF میں تعیناتی

کراچی (اسد ابن حسن) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 36 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی امتحان میں کامیاب ہونے والوں کی فہرست جاری کر دی ہے جن کی تعیناتی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس میں کی جائے گی۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں میں تین میرٹ پر، 17 پنجاب کے کوٹے پر، سندھ دیہی دو اور شہری تین، اور بقیہ کے پی کے، بلوچستان، اے جےکے اور سابق فاٹا کے کوٹوں پر ہوئی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید