• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں پاکستانی سفارت خانہ 25 اور 26 ستمبر کو بند رہے گا

پیرس( رضا چوہدری )فرانس میں پاکستانی سفارت خانہ دو روز بند رہے گا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے درالحکومت پیرس کیھتولک چرچ کے سب سے بڑے مذہبی رہنما پاپ لیو وینٹی کن سے 25اور 26 ستمبر کو دو روز دورے پر آ رہے ہیں اس سلسلہ میں ایونیو شانزے لیزے میں ان کے استقبال اور مذہبی رسومات کے لئے دونوں اطراف میں ڈیڑھ سے دو ملین افراد جمع ہونا متوقع ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید