• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

20 ایڈیشنل سیشن ججوں کو ترقی دیکر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کردیا گیا

لاہور(نمائندہ جنگ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 20ایڈیشنل سیشن ججوں کو ترقی دیکر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کردیا، ترقی پانیوالوں میں امجد علی شاہ،نوید اقبال، علی رضا،یونس عزیز، عبد الستار،شہباز احمد، عبدالرفیق، اشفاق رانا، محمد کاشف، رائے نواز مارتھ، اعظم رانا، ارشد انجم، آصف رانا،محمد علی،ندیم طاہر،ملک اعجاز آصف،ارشد جاوید، آصف بشیر،ندیم شیخ اور ذوالفقار علی شامل ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید