• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(جنگ نیوز) ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے 132 کے وی یونیورسٹی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی9 . 13 اور 16دسمبر صبح8 بجے سے دوپہر 12سے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی رنگ روڈ،یونیورسٹی کیمپس،کینال ٹاون , مالاکنڈھیر , انجینئرنگ , ریگی , گل آباد , تاج آباد , ایگریکلچر،میرا اچینی , ایچ ایم سی , رنگ روڈ، دانش آباد , غریب آباد، راحت آباد 1, سی ایم بی , ابدرہ , اچینی 2,1, راحت آباد 2 سفید ڈھیری , اولڈ باڑا روڈ، جے اے ایف،اکیڈمی ٹاؤن , سرکلر روڈ،ڈی ایچ اے، ایچ بی کے , اسکری 6, اچینی میرا، صفدر آباد2 , آر ایم ٹی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔
پشاور سے مزید