• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے سمپارس یونین کا تنخواہوں میں تاخیر پر اظہار تشویش

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے اسٹیشن کی نمائندہ تنظیم سمپارس یونین ملتان ڈویژن کا اجلاس زیر صدارت ڈویژنل صدر سعید خان منعقد ہوا اجلاس میں ٹریفک سٹاف اور دیگر ملازمین کو درپیش مسائل پر غور کیا گیااسٹیشن ماسٹرز سٹاف دیگر ملازمین کی کمی، تنخواہوں میں تاخیر اور ٹی اے کی ادائیگی نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
ملتان سے مزید