• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت عزیز صدیقی کی اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ سے ہٹائے جانے کے خلاف اپنے مقدمہ کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے ،منگل کے روز جمع کروائی گئی درخواست میں شوکت عزیز صدیقی نے نوقف اختیار کیاہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی کے خلاف انکے مقدمہ کی آخری سماعت جون2022 میں ہوئی تھی،انہوںنے عدالت سے جنوری 2023 سے شروع ہونے والے ہفتہ کے دوران کیس سماعت کے لئے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید