• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اے پی پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قطر کو فیفا ورلڈ کپ میگا ایونٹ کے شاندارانعقاد پر مبارکباد دی ہے۔ فیفا ورلڈ کے فائنل کے اختتام پر وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں قطر کو میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔
اہم خبریں سے مزید