کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی نے انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے لکھ کر دیا ہے، اگر پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو ہم اس وقت اپنی حکمت عملی طے کرینگے،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی زید ی کا مزید کہنا تھا کہ ملک بھر میں صنعتیں بند ہورہی ہیں۔