پشاور (جنگ نیوز) ڈپٹی کمشنر ہری پورفواد خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل کے اثاثوں کی میونسپل کمیٹی میں تقسیم کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ‘تحصیل میونسپل آفیسرز ہری پور ‘خانپور اور غازی نے شرکت کی۔ اجلاس کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسروںکو ضروری ہدایات جاری کیں۔