• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ائیر پورٹ روڈ کلی الماس کارہائشی عزت اللہ ولد رحمت اللہ منگل کو جیسے گھر سے باہر نکلا تو ایک شخص اس پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا فائرنگ کے نتیجے میں عزت اللہ موقع پرہی ہو گیاپولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی پولیس کے مطابق مقتول ملزم کی سابقہ بیوی کا کزن بتایا جاتا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید