• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی پر مصری حکومت کا عوام کو مشورہ

قاہرہ(اے ایف پی )مصر میں اشیاء خوردنی کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں نے بحران کھڑا کردیا ہے ۔مہینوں سے عوام کا غم و غصہ بڑ ھتا جارہا ہے۔ زرمبادلہ کی صورت میں زرمبادلہ کے ذخائر سکڑ گئے ۔حکومت نے اس مہنگائی کے توڑ میں مضحکہ خیرمتبادل پیش کیا ہے کہ وہ پروٹین سے بھرپور مرغی کے پنجے کھائیں، جو جسم اور گھر یلو بجٹ کے لیے مفید ہیں ۔سو شل میڈیا پر اس حکومتی مشورے پر مصر مہنگائی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ایک شہری نے اس مشورے کو حقیقت سے فرار قرار دیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید