• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں یکم فروری سے مردم شماری شروع، دو ہزار ٹیمیں تشکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں یکم فروری سے مردم شماری شروع ہو گی، محکمہ شماریات کی دو ہزار ٹیمیں ضلع بھر میں مردم شماری کریں گی، پولیس نے مردم شماری کے لیے سیکورٹی پلان مرتب کرنا شروع کر دیا ہے جس کے مطابق 2400پولیس اہلکار مردم شماری ٹیموں کو سکیورٹی فراہم کریں گے، شہر کے چند علاقوں کو حساس قرار بھی دیا گیا ہے جہاں ٹیموں کے ساتھ اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔
ملتان سے مزید