• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی کی ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کی خواہش کسی اور کی ضد لگتی ہے، چوہدری سالک

لاہور( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کی خواہش کسی اور کی ضد لگتی ہے۔چودھری سالک نے کہا کہ بچوں کی انا اور خواہشات پر سیاسی فیصلے کرنے سے پہلے اپنی کہی ہوئی باتیں یاد کر لیں کہ جسے آپ چلا ہوا کارتوس بول رہے ہیں انہی کے سبب پارٹی کی پہچان اور عزت ہے۔

ملک بھر سے سے مزید