ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان میں وارداتوں کے بڑھتے گراف پر آر پی او ملتان نے تشویش کا اظہار کر دیا ہے، موٹر سائیکل چوری روکنے کے لیے 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تنبیہ کر دی ہےآر پی او ملتان نے تھانہ الپہ، شاہ رکن عالم، مظفر آباد ، تھانہ قادر پور راں ، مخدوم رشید، تھانہ بستی ملوک، نیو ملتان اور تھانہ سیتل ماڑی کے ایس ایچ اوز کو وارداتوں کی روک تھام کے لیے تنبیہ کی۔