• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بلدیاتی الیکشن کی رزلٹ کنسالیڈیشن آج مکمل ہوگی

اسلام آباد ( رپورٹ:حنیف خالد) سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی رزلٹ کنسالیڈیشن آج مکمل ہو گی۔

کل 24جنوری کو ڈی آر اوز کنسالیڈیشن رپورٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پہنچا دینگے۔

 الیکشن کمیشن کے مصدقہ ذرائع کے مطابق منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کو انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرانا ہونگے جس کے بعد منتخب ہونے والے امیدواروں کا حتمی رزلٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان جاری کریگا۔

اہم خبریں سے مزید