• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلی فورنیا : 2 روز میں فائرنگ کے واقعات میں 18 افراد قتل

کیلی فورنیا (آئی این پی)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلسل دوسرے روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 7افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد دو روز کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18ہوگئی ہے،امریکی فائرنگ کا یہ واقعہ کیلی فورنیا کے شہر ہاف مون بے میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے اپنے سابق ساتھی ورکرز کو نشانہ بنایا جس میں 7افراد ہلاک ہوگئے،فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں  میں چینی امریکی فارم ورکرز شامل ہیں جب کہ پولیس نے واقعے میں ملوث 67 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
یورپ سے سے مزید