• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی تیاریوں کے لئے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔بابر اعظم اس سال پہلی بار پشاور زلمی کی قیادت کریں گے۔منگل اور بدھ کو انہوں نے تین گھنٹے کے ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ پریکٹس کی۔بابر اعظم نے این ایچ پی سی کے کوچز اور انفرادی ٹرینر کے ہمراہ پریکٹس کی اور جم سیشن میں بھی حصہ لیا۔

اسپورٹس سے مزید