• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کو پانچ لاکھ 22 ہزار ڈالر ملیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے میں کوالی فائی کرنے پر آئی سی سی کی جانب پانچ لاکھ 22ہزار692 روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ ٹورنامنٹ میں شامل ٹیموں میں 11.25 ملین ڈالرز تقسیم کیے گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید