• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹی ٹوئنٹی، فیصل آباد نے پشاور کو 15 رنز سے ہرا دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں فیصل آباد اور بہاولپور نے میچ جیت لئے۔ گروپ اے میں کھیلے گئے پہلے میچ میں فیصل آباد نے پشاور کو 15 رنز سے شکست دی ۔فیصل آباد نےپہلے بیٹنگ کی ۔فاتح ٹیم نے170رنز ا سکور کیے ۔ناکام ٹیم ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہا۔ دوسرے میچ میں بھا ولپور نے لاہور وائٹس کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید