• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم نے پرانی بیٹنگ تکینک پر کام شروع کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پشاور میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بابر اعظم شرکت نہیں کریں گے۔ وہ پاکستانی ٹیم انتظامیہ کی ہدایت پر کرکٹ میچوں سے دور رہ کر آرام اور نیٹ پر کوچز کے ساتھ اپنی بیٹنگ تکنیک پر کام کررہے ہیں۔ سابق کپتان پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی اور ٹورنامنٹ میں اننگز اوپن کریں گے۔ بابر نے پرانی بیٹنگ تکنیک کو بحال کرنےکےلیےکام شروع کردیا ہے۔ لاہوروائٹس کو بابرکی عدم دستیابی کی اطلاع دےدی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید