• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رن آؤٹ ردعمل، سلمان آغا کی سرزنش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میرپور ڈھاکا میں دوسرے ون ڈے میں رن آوٹ ہونے کے بعد ردعمل دکھانے پر آئی سی سی میچ ریفری نے پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا کو سر زنش کی ہے۔اس کے علاوہ سلمان آغا کے تادیبی ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے لیے یہ 24 ماہ کی مدت میں پہلا جرم تھا۔

اسپورٹس سے مزید