• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے حکام پاکستان ہاکی 7فیڈریشن میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں سے شاید لاعلم ہیں۔ ویب سائٹ پر طارق حسین بگٹی کو فیڈریشن کا صدر ظاہر کیا جارہا ہے، جبکہ دو ہفتے قبل پی ایچ ایف میں محی الدین وانی کو عبوری صدر مقرر کیا جاچکا ہے۔ سکریٹری کی جگہ کسی کا نام موجود نہیں ۔

اسپورٹس سے مزید