• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ، موٹرسائیکل سے گرکر ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن نمبر2 مزار کے قریب 67سالہ محمد انور موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا ، لاش قریبی اسپتال منتقل کی گئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید