شیخ رشیدکاجسمانی ریمانڈ،فیصلہ محفوظ
گزشتہ شب گرفتار کیے گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو شام پونے 5 بجے سنایا جائے گا۔۔