• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے گناہ نمازیوں پرخودکش بم حملہ، ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائی، علامہ صادق عباس عابدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نےمسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد میں بے گناہ نمازیوں پرخودکش بم حملہ، ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائی ہے،دہشتگردی کا مقصد پاکستان میں امن و امان کو سبوتاژ کرنا اور فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینا ہے،عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انسانیت، دین اور معاشرتی اقدار پر براہِ راست حملہ ہے، انھوں نےکہا کہ امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملہ ، اورعبادت گاہ کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید