• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن کی ایپکا کو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی (جنگ نیوز) اسپیشل سیکرٹری ایجوکیشن حکومتِ سندھ اکبرعلی برہمانی اور ڈائریکٹر ہیومن ریسورس کشور کمار کی زیرِ صدارت کورٹ پٹیشنرز کی سماعت ہوئی۔ ایپکا آزاد گروپ کے سربراہ عمران غلام حسین کی قیادت میں کوٹ پٹیشنرز نے محکمۂ تعلیم حکومتِ سندھ کو پروموشنز، سنیارٹی اور سروس معاملات میں ہونے والی مبینہ ناانصافیوں کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد پیش کردیے۔ جن میں سرکاری ریکارڈ، سروس رولز اور عدالتی احکامات شامل تھے ۔ اسپیشل سیکرٹری ایجوکیشن نے مسائل عدالتی حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید