• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی پولیس نے 10 کلو منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سرجانی پولیس نے 10 کلو منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم صداقت علی ولد ریاست کے قبضے سے 10 کلو سے زائد چرس اور نقد رقم برآمد ہوئی۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید