• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بھر کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں جمعہ کو کام بند ہوگیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سندھ بھر کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں جمعہ کو کام بند ہو گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نادرا کا لنک ڈاؤن ہونے کے باعث سندھ بھر کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں کام بند ہو گیا۔ لنک ڈاؤن ہونے کے باعث کراچی کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز سمیت سندھ بھر کی ڈرائیونگ لائسنس برانچوں میں آنے والے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید