• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)مولانا محمد عون نقوی مرحوم کی قائم کردہ مجلس جمعہ 27 جنوری کو بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگا ہ زین العابدین زین سینٹر ناگن چورنگی میں منعقد ہوگی ،مولانا ابرار حسین نقوی اور کلامہ شبیرالحسن طاہری خطاب،تنظیم امام زمانہ کے اراکین نوحہ خوانی کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید