• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو بلوچستان بھر میں مظاہرے ہونگے‘ تحریک لبیک

کوئٹہ(پ ر)تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف 27جنوری جمعہ کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں مظاہرے ہونگے کوئٹہ میں بعدجمعہ تین بجے صوبائی دفترمنیراحمد روڈ سے ریلی نکالی جائے گی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی کوئٹہ پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی یلی کی قیادت کوئٹہ ڈویژن کے امیر حافظ سعید رضوی، ناظم اعلی حاجی ظریف کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید