• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حویلیاں پٹرول کی فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات

پشاور(جنگ نیوز)حویلیاں میں شہریوں کو پٹرول وڈیزل کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لبنیٰ اقبال نے تمام پمپوں کا معائنہ کیا اور انتظامیہ کو پٹرول کی ہمہ وقت فراہمی یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔
پشاور سے مزید