• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادر پور راں ٹراما سنٹر کی مشینوں کی خریداری کیلئے کوششیں تیز

ملتان(سٹاف رپورٹر)قادر پور راں میں بنائے جانے والے نئے ٹراما سنٹر میں الیکٹر میڈیکل ایکویپمنٹ کی خریداری کے لئے محکمہ صحت ملتان نے کوششیں تیز کر دی ہیں، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان 20 کروڑ روپے مالیت سے نئے بننے والے ٹراما سنٹر کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ الیکٹرو میڈیکل ایکوپمنٹ خریدے گا ،جس کے لئے ایسی تمام کمپنیاں جنہوں نے ٹینڈرز خریدے تھے ان کی ٹینڈر اووپننگ میٹنگ7 فروری کو دفتر صحت ملتان میں ہو گی۔
ملتان سے مزید