• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین قرآن، عالمی قانون سازی ناگزیر،ملت پارٹی

لاہور(خصوصی نمائندہ)ملت پارٹی پاکستان کے چیئر مین محمد عبدالحق اعوان اور مرکزی رہنما چوہدری اختر عباس نے گزشتہ روزعہدیداروں سے گفتگومیں کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف عالم اسلام مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرے ، عالمی سطح پر قانون سازی کرنا ہوگی، مغرب میں ایسے دلخراش واقعات معمول بن چکے ہیں۔
لاہور سے مزید