• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین میڈیا ایوارڈز تقریب 14فروری کو ہوگی

لاہور(شوبز رپورٹر)ایشین کلچر ل ا یسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام چھٹے ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈزکی تقریب 14فروری کو ہوگی، سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری نے بتایا پرنٹ ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا،مختلف شعبہ جات کے افراد کوایوارڈز سے نوازا جائے گا -
لاہور سے مزید