• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی پریشان، مشن ڈالر فیل، ادارہ صحت کی وارننگ، اہم تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) فواد چوہدری کی گرفتاری اور پرویز الٰہی کا بیان، پی ٹی آئی کچھ پریشان تو ہوگی۔ ڈار کا ”مشن ڈالر“فیل ہونے کے بعد بہت کچھ بدلے گا، حکومت عوام کو اندھیرے میں نہ رکھے۔ اِن دونوں اہم موضوعات پر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں خصوصی گفتگو ہوگی۔ اِدھر نقصان دہ چکنائی پاکستانیوں کو اندر سے نگل رہی ہے۔ عالمی اداکارہ صحت نے وارننگ دے دی۔ اور بابر اعظم پاکستان کے نہیں، دُنیا کے ٹاپ بیٹر ہیں، آئی سی سی مان گئی، اب بابر مخالف بھی مان لیں۔ اِن دیگر موضوعات کو بھی شو کے دوران زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح9بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید