ٹکٹ ہولڈرز کا کالعدم ٹی ایل پی سے لاتعلقی کا اعلان
                                    سابق ٹکٹ ہولڈرز  نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے، پاک فوج نے بھارت کو حالیہ جنگ میں شکست دی، پاکستان کے لیے ہمارے اسلاف اور آبا و اجداد نے قربانیاں دیں،  ہم سب کالعدم ٹی ایل پی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں۔۔