• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی سکول، کالجز پرنسپلز کے وفد کی ڈائریکٹر ایئریونیورسٹی سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس چک 5فیض ڈاکٹر غلام علی نے نجی سکول وکالجز کے پرنسپلزکے وفد سے ملاقات کی۔اس موقع پرایچ او ڈی میتھ میٹکس ڈاکٹر زبیر اکبر قریشی ، ایچ او ڈی کمپیو ٹر سائنس ڈاکٹر کلیم رزاق ملک، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ممتاز خان نیازی ، ایڈمن آفیسر منیر احمد بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید