• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لوٹن (نمائندہ جنگ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما لیاقت علی چوہدری جو بہت دن سے لوٹن کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں،کے لئے کمیونٹی افراد نے صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔ برطانیہ میں تحریک آزادی کشمیر کی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں لیاقت علی چوہدری کا نمایاں کردار رہا ہے، قائد تحریک امان اللہ خان اور چیئرمین جے کے ایل ایف محمد یاسین ملک کی کاوشوں کو آگے بڑھانے کے لئے لیاقت علی چوہدری نے شبانہ روز جدوجہد کی۔
یورپ سے سے مزید